Faisalabad: Free Laptops distribution ceremony is going to be held at the Auditorium University of Agriculture, Faisalabad on 24th January, 2018.

This will be one of the big events at Faisalabad. Total 10,077 students of Faisalabad division will be awarded free Laptops in the ceremony. Chief Minister Punjab, Mian Muhammad Shahbaz Sharif, will grace the occasion as Chief Guest at Auditorium University of Agriculture, Faisalabad on 24th January, 2018.

Selected students have been informed through proper channel so it is advised to all students please come in time and join the ceremony.

During this ceremony 4,902 students from total 10,077 will be from BISE Faisalabad.

Special hanks to Ch. Kashif for uploading the picture on his FB wall.

Read in Urdu:

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی فیصل آباد آمد کا ایک نیا شیڈول سامنے آیا ہے۔ جس کے تحت وزیراعلی پنجاب 24 جنوری کو فیصل آباد آئیں گے اور زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں منعقد ہونے والی تقریب تقسیم لیپ ٹاپ میں طلبہ کو لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے۔۔

تعلیمی بورڈ فیصل آباد سے گزشتہ تین سالوں میں میٹرک میں 90 فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ کیلئے اہل تو قرار دیا گیا تھا لیکن تاحال انہیں لیپ ٹاپ تقسیم نہیں کئے جاسکے تھے۔۔ بالآخر ایک بار پھر پنجاب حکومت نے طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق فیصل آباد بورڈ سے میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کو 24 جنوری کو زرعی یونیورسٹی میں وزیراعلی پنجاب خود لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے۔

تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے تحت مجموعی طور پر 4 ہزار 902 طلبہ کو لیپ ٹاپ ملنے ہیں۔ پوزیشن ہولڈرز کے علاوہ باقی طلبہ کو لیپ ٹاپس 25 سے 30 جنوری تک تعلیمی بورڈ فیصل آباد سے ملیں گے۔ اس سے قبل وزیراعلی کی آمد اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب 19 دسمبر کو ہونا تھی جسے ملتوی کردیا گیا تھا۔

Sharing is Caring
0