Post-Death Video of Khawaja M. Azmat Ullah Shah Naqeebabad Sharif Kasur

LAHORE: It is to be posted with full of grief that the soul of a spiritual leader Khawaja Muhammad Azmat Ullah Shah has been departed from this mortal world. He died in Britain yesterday after brief illness.

muhammad-azmat-ullah-shah

The Sajjada Nasheen of Astana Aliya Naqeebabad Sharif Khawaja Muhammad Azmat Ullah Shah will be buried in his ancestral village in Kasur district.

Azmat Shah Sb had millions of followers and lovers, he was an ex-army personal and retired as Clonal from Pakistan Army. After his service he devotedly worked for preaching Islam across the world.

He was copped with kidney problem from last one month so, for the treatment of his kidneys he went to UK but after  a long treatment of about one month he could not survive and lost his life against the disease.

May ALLAH PAK bless him with Jannah and his soul rest in eternal peace.

سنے کون قصہ دردِ دل میرا غمگسار چلا گیا
جسے آشناؤں کا پاس تھا ،وہ وفا شعار چلا گیا
وہی بزم ہے وہی دھوم ہے ،وہی عاشقوں کا ہجوم ہے
ہے کمی تو بس میرے چاند کی ،جو تہہ مزار چلا گیا
وہ سخن شناس وہ دور بیں، وہ گدا نواز وہ مہ جبیں
وہ حسیں وہ بحر ِعلوم دیں، میرا تاجدار چلا گیا
کہاں اب سخن میں وہ گرمیاں کہ نہیں رہا کوئی قدرداں
کہاں اب وہ شوق میں مستیاں کہ وہ پر وقار چلا گیا
جسے میں سناتا تھا دردِ دل وہ جو پوچھتا تھا غمِ دروں
وہ گدا نواز بچھڑ گیا ،وہ عطا شعار چلا گیا
بہیں کیوں نصیر نہ اشکِ غم ،رہے کیوں نہ لب پر میرے فغاں
ہمیں بےقرار وہ چھوڑ کر سر راہ گزار چلا گیا

ایک وصل ؛ ایک جدائی _ خالق سے ان کا وصل ۔۔ مخلوق سے جدائی ۔۔ مخلوق غمگین اور خدا خوش کے اسکا بندہ اپنا وعدہ پورا کر کے واپس لوٹ آیا ۔۔ اللہ کی رحمتیں ان کے ساتھ ہیں ۔ ورثہ و تابعین کے لیے صبر کی دعا۔ اللہ پاک ان کے درجات میں بلندی عطا فرمائے آمین

عالم اسلام اور پاکستان کی معروف روحانی شخصیت پیر طریقت رہبر ،،شریعت حضرت خواجہ صوفی محمد عظمت اللہ شاہ نقیبی مختصر علالت کے بعد انگلینڈ برطانیہ انتقال کرگئے ہیں۔۔۔جسد خاکی وطن لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔۔

Sharing is Caring
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *